Happy Independence Day Pakistan
wordsfuseheart مٹا دینگے اے دشمن تیرے نام و نشان کو اگر تو نے دیکھا میلی آنکھ سے پاکستان کو درخت گرانے سے پہلے سوچ لینا اک دن فروری کا بھی اب پڑی نظر تیری اس طرف گھر میں گھس کہ ماریں گے تم کو ہے جنون ہم میں ہے جزبہ ہم میں شوق کا جستجو کا مٹا دیتے ہیں ہم دشمن کو بتا رہیں ہیں پھر نہ کہنا ہم کو تیری ہر بات کا جواب پتھر سے دیں گے ہم جہاں تو کہے گا وہی تجھے گاڑھ دیں گے ہم تجھ سے کشمیر چھین کے رہیں گے ہم تیرے ہر ظلم کا بدلہ لے کے رہیں گے ہم اے ارضِ پاکستان‘ اے میری جاں تجھ پہ اک کیا‘ ہزاروں جانیں قرباں تُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہے تُو نہیں ہے کسی سے بھی نہاں تُو میری آن‘ تُو ہی میری شان تجھ ہی سے تو ہے میری پہچاں دشمن ہزار ہیں تیرے پھر بھی تُو شاد باد رہے گا اے پاکستاں تجھ پہ فدا میری ہر اک شئے یہ مال و متاع‘ یہ دل اور جاں
0 Comments
Write something